the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
وزیر اعظم نریندر مودی کی لیڈرشپ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت میں قومی جمہوری اتحاد کی مرکزی حکومت نے آج تین سال پورے کر لیے۔عام انتخابات میں 282 سیٹوں پر جیت حاصل کرنے ،مکمل اکثریت پانے اور تاریخ ساز کامیابی کے



ساتھ بی جے پی کی این ڈی اے حکومت نے مسٹر مودی کی قیادت میں 26 مئی 2014 کوحلف لیا تھا۔این ڈی اے حکومت کے تین سال مکمل ہونے پر مسٹر مودی آج گوہاٹی سے ملک گیر 'مودی فیسٹ' (ہندوستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے تقریب) کا آغاز کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.